تازہ ترین

احتجاج کی آڑ میں پرتشدد کارروائیاں، مظاہرین کے حملوں میں پنجاب پولیس کے 2 اہلکار شہید،280 سے زائد زخمی ہو گئے۔ پنجاب پولیس کی 22 گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا، پی ٹی آئی کارکنان نے مختلف مقامات پر آگ لگائی اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچایا، ویڈیوز میں منصوبہ بندی سے توڑپھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ واضح نظر آیا۔فوٹیجز کے ذریعے شرپسندوں کی شناخت کا عمل جاری رہا، پولیس نے متعدد مظاہرین کو گرفتار کرلیا، پی ٹی آئی کارکنوں نے اسلام آباد سے 4 پولیس اہلکاروں کو اغوا کیا۔

Leave A Comment

Advertisement