تازہ ترین

صدرِ مملکت آصف زرداری وطن واپس پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق صدر آصف زرداری دبئی سے کراچی پہنچے۔صدر آصف زرداری نے پیر میں فریکچر کے باعث دبئی میں کچھ عرصہ قیام کیا تھا۔

یاد رہے کہ صدرِ مملکت کے پاؤں میں دبئی ایئر پورٹ پہنچنے پر جہاز سے اترتے ہوئے فریکچر ہوا تھا۔ابتدائی طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں ڈاکٹرز نے صدر کے پاؤں پر 4 ہفتے کیلئے پلاسٹر چڑھایا تھا۔

 

Leave A Comment

Advertisement