وزیراعظم شہباز شریف کا 4 روزہ غیر ملکی دورہ مکمل، آج وطن واپس پہنچیں گے
وزیراعظم شہباز شریف کا 4 روزہ غیر ملکی دورہ مکمل ہو گیا، وزیراعظم آج وطن واپس پہنچیں گے۔وزیراعظم شہباز شریف سرکاری دورے پر سعودی عرب کے بعد قطر پہنچے تھے، وزیراعظم نے دونوں ممالک کی اعلیٰ قیادت کے ساتھ ملاقاتیں کیں۔ وزیراعظم نے ریاض میں آٹھویں فیوچر انویسٹمنٹ انیشیٹو سمیت دیگر سرگرمیوں میں پاکستان کی نمائندگی کی، وزیراعظم کے ساتھ وفاقی کابینہ کے اہم ارکان بھی تھے۔
Leave A Comment