تازہ ترین

اسلام آباد پولیس نے بڑی کامیابی سے بینکوں میں ڈکیتیاں کرنے والے 24 سالہ ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ڈی آئی جی اسلام نے پولیس حکام کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ ملزم سے لوٹا ہوا سارا سامان بھی برآمد کر لیا، ملزم سرگودھا کا رہائشی اور 5 سال سے اسلام آباد میں الیکٹریشن کا کام کر رہا تھا، ڈکیت کو تمام گلیوں اور راستوں کا علم تھا۔ڈی آئی جی اسلام آباد نے مزید بتایا کہ گزشتہ ہفتے بینک اور کیش وینز سے ڈکیتی کی وارداتوں کے دوران 8 افراد زخمی 2 جاں بحق ہوئے تھے۔

Leave A Comment

Advertisement