تازہ ترین

ملک بھر میں حج درخواستوں کی وصولی کا آغاز ہوگیا۔15 نامزد بینکوں میں حج درخواستیں وصول کی جائیں گی، حج درخواستوں کے ساتھ 2 لاکھ روپے جمع کرانا ہوں گے، دوسری قسط قرعہ اندازی کے بعد وصول کی جائے گی۔سمندر پار پاکستانیوں کیلئے سپانسر شپ سکیم کیلئے 5 ہزار نشستیں مختص کر دی گئیں، حج اخراجات پونے گیارہ سے پونے بارہ لاکھ تک ہونے کا امکان ہے۔

Leave A Comment

Advertisement