نیب کا بشریٰ بی بی کو گرفتار کرنے کا فیصلہ
قومی احتساب بیورو (نیب) نے بشریٰ بی بی کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نیب راولپنڈی کی ٹیم خیبر پختونخوا بھجوا دی گئی ہے تاکہ انہیں گرفتار کیا جا سکے۔ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کے کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے ہیں، اور انہیں اسی وارنٹ کی بنیاد پر گرفتار کیا جائے گا۔نیب نے خیبر پختونخوا کے اداروں کو بھی ٹیم کے ساتھ مکمل تعاون کی ہدایت دی ہے، اور نیب کے پی پولیس کی مدد بھی لی جائے گی۔
Leave A Comment