تازہ ترین

انٹر بینک میں آج کاروبار کے دوران ڈالر کا بھاؤ 8 پیسے کم ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 8 پیسے سستا ہو نے کے بعد 277 روپے 85 پیسے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 277 روپے 93 پیسے کا تھا۔

 

Leave A Comment

Advertisement