تازہ ترین

بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن کا بڑا اقدام سامنے آیا ہے ، پاکستان نے بھارت کے ہندو یاتریوں کو مذہبی رسومات کی ادائیگی کیلیے ویزے جاری کردیئے۔  پاکستانی ہائی کمیشن نے 87 بھارتی ہندویاتریوں کو ویزے جاری کیے، یہ یاتری 24 نومبر سے 4 دسمبر 2024 تک پاکستان میں قیام کے دوران اپنی مذہبی رسومات ادا کر سکیں گے ۔بھارتی ہندو یاتری سندھ میں شیو اوتاری ستگرو، سنت شادارام صاحب کے 316 ویں یوم پیدائش کی تقریبات میں شرکت کریں گے، یہ تقریبات شادانی دربار حیات ہتافی سندھ میں منعقد ہوں گی۔

Leave A Comment

Advertisement