تازہ ترین

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے جوڈیشل کمیشن کیلئے حکومت اور اپوزیشن سے نام مانگ لیے ہیں۔ذرائع کے مطابق حکومت اور اپوزیشن سے دو، دو ارکان کے نام طلب کیے گئے ہیں، سینیٹ اور قومی اسمبلی سے 4 ارکان جوڈیشل کمیشن کے رکن مقرر ہوں گے۔دوسری جانب پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے ججز تقرر کے کمیشن کا حصہ بننے کا فیصلہ کرلیا۔

 

Leave A Comment

Advertisement