سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100انڈیکس ایک لاکھ 3ہزار500پوائنٹس کی حد عبور کرگیا
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی پاکستان سٹاک ایکس چینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان رہا۔ سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر 100انڈیکس میں 245پوائنٹس کا اضافہ ہو گیا،100انڈیکس ایک لاکھ 3ہزار519پوائنٹس پر ٹریڈ کررہا ہے۔
Leave A Comment