سٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ قائم،پہلی بار100انڈیکس 95ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلندترین سطح پر پہنچ گئی۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز ہنڈرڈ انڈیکس میں 808پوائنٹس کااضافہ ہوا،100انڈیکس 95ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔
Leave A Comment