تازہ ترین

اسلام آباد میں الیکشن ٹریبونلز کی تبدیلی کا معاملہ، الیکشن کمیشن جمعہ کو انتخابی ٹریبونلز کی تبدیلی سے متعلق محفوظ شدہ فیصلہ سنائے گا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 29 نومبر کی کاز لسٹ جاری کر دی۔اسلام آباد سے تینوں لیگی اراکین قومی اسمبلی نے الیکشن ٹریبونلز کی تبدیلی کیخلاف درخواست دائر کر رکھی ہے۔

Leave A Comment

Advertisement