تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملک میں امن و امان اور سکیورٹی کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔اجلاس میں ای سی سی کے فیصلوں کی توثیق کی جائے گی۔

Leave A Comment

Advertisement