تازہ ترین

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں انتظامیہ نے مارکیٹیں کرانی شروع کردی ہیں جبکہ ریڈزون کی سیکیورٹی بھی مزید سخت کردی گئی ہے۔ مختلف سیکٹرز میں مارکیٹس بند کرنے کے احکامات جاری کردیئے گئے ہیں، سیکٹر ایف 10 اور 11 میں بھی مارکیٹس بند کرانے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔اس کے علاوہ جی 6، جی 7، جی 8 کے علاوہ ایف 6 اور ایف 7 کی مارکیٹس بھی بند کرانے کے احکامات جاری ہوئے ہیں۔ بلیو ایریا کے اطراف کی بجلی بھی بند کردی گئی ہے، جبکہ ٹیلی فون سروس بھی معطل ہے۔

پی ٹی آئی کے کارکنان بلیو ایریا شاہراہ پر موجود ہیں۔

 

Leave A Comment

Advertisement