تازہ ترین

پاکستان میں پولیو سے مزید 3 بچے متاثر ہو گئے جس کے بعد تعداد 55 ہو گئی۔ذرائع کے مطابق بلوچستان میں پولیو کے مزید 2 کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد متاثرہ بچوں کی تعداد 26 ہو گئی۔خیبر پختون خوا میں ایک اور بچہ پولیو سے متاثر ہو گیا ہے جس بعد تعداد 14ہو گئی۔ذرائع کے مطابق سندھ میں اب تک پولیو سے 13 بچے متاثر ہیں۔اسلام آباد اور پنجاب میں ایک ایک بچہ پولیو سے متاثر ہوا ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement