تازہ ترین

مسلم لیگ(ن) کے رہنما طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ احتجاج اور یلغار سے کسی قیدی کو رہا نہیں کرایا جاسکتا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ نوجوانوں کے مستقبل سے کھیل رہے ہیں، پی ٹی آئی رہنماؤں نے ازخود گرفتاریاں دیں، آپ کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں۔طارق فضل چوہدری نے کہا کہ آپ نے ایس سی او کانفرنس میں دیکھا ان دنوں میں انہوں نے فتنا فساد پھیلانا چاہا، یہ 4 سال حکومت میں رہے ہیں انہوں نے کیا کیا۔جب پاکستان کے آگے بڑھنے کی بات ہوتی ہے ان کو فساد یاد آ جاتا ہے ۔

Leave A Comment

Advertisement