تازہ ترین

آپریشن مسائل کے باعث ملک میں آج 2 پروازیں منسوخ اور 23 میں تاخیر ہوئی ہے۔فلائٹ شیڈول کے مطابق ملتان دوحہ کی غیر ملکی ایئر لائن کی پروازیں کیو آر 616 اور 617 منسوخ کر دی گئی ہیں۔کراچی تا لاہور 3 پروازوں کی آمد اور روانگی میں تاخیر کر دی گئی۔

واضح رہے کہ گزشتہ کئی دنوں سے آپریشن مسائل اور دھند کی وجہ سے ملک کے مختلف ایئر پورٹس پر فلائٹس میں تاخیر اور منسوخی کا سلسلہ جاری ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement