تازہ ترین

تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کیلئے  ورلڈبینک نے 9سفارشات پیش کردیں۔ ورلڈبینک نے کہاہے کہ ڈسکوز نقصانات ختم اور بیلنس شیٹ کلیئر، نجکاری کی جائے ،سبسڈی سے متعلق طریقہ کار وضع کیا جائے،ورلڈبینک نے کہاہے کہ ڈسکور کی بیلنس شیٹ کو کلیئر کیاجائے،ڈسکوز کے شیئرز کا طریقہ کار بھی مکمل کیا جائے،ڈسکوز کے شیئرز صدر پاکستان کو منتقل ہونگے،مستقبل میں ڈسکوز شیئرکیسے منتقل ہونگے؟طریقہ کار وضع کیا جائے،نیپرا کے غور کیلئے بجلی سبسڈی کو مقررہ نرخوں میں واضح کیا جائے،اس کے علاوہ ڈسکوز کی سبسڈی کی ریکوری کیلئے گائیڈلائنز طے کی جائیں۔

Leave A Comment

Advertisement