تازہ ترین

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس نئی بلندیوں کو چھو گیا۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا آغاز مثبت زون میں ہوا، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 504 پوائنٹس کے اضافے سے 95 ہزار 499 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہا ہے۔100 انڈیکس نے آج کاروبار کے دوران نئی بلند ترین سطح 95 ہزار 600 بنائی ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 94 ہزار 995 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Leave A Comment

Advertisement