تازہ ترین

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری ہفتے کا مثبت آغاز ہوا، جو بعد میں ملے جلے رجحان میں تبدیل ہونے کے بعد پھر مثبت ہو گیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 165 پوائنٹس کے اضافے سے 94 ہزار 929 پر آ گیا۔اب تک کے کاروبار کے دوران انڈیکس 95 ہزار 307 کی تاریخی بلندی پر بھی پہنچا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انڈیکس 94 ہزار 763 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

 

Leave A Comment

Advertisement