تازہ ترین

پنجاب حکومت کی نااہلی کے باعث چینی کی قیمت میں 40 فیصد تک اضافے کا خدشہ ہے جبکہ چینی کی قیمت 140 سے بڑھ کر 200 روپے ہونے کا امکان ہے۔پنجاب میں گنے کی فصل تیار ہوگئی، کرشنگ سیزن کا آغاز بھی ہونے والا ہے لیکن حکومت پنجاب کی جانب سے گنے کی قیمت کا تعین نہ ہوسکا تاہم کسان اتحاد نے گنے کی قیمت 400 سے بڑھا کر 550 کرنے کا مطالبہ کردیا۔گنے کی قیمت بڑھنے سے چینی 140 سے بڑھ کر 200 روپے ہونے کا خدشہ ہے، شوگر ملز کی جانب سے کرشنگ سیزن کا 21 نومبر بروز جمعرات سے آغاز متوقع ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement