تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف نے نیشنل ایکشن پلان پر ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔نیشنل ایکشن پلان پر ایپکس کمیٹی کا اجلاس 18نومبر کو وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا، ایپکس کمیٹی اجلاس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور  ڈی جی آئی ایس آئی شرکت کریں گے۔نوٹیفکیشن کے مطابق  ایپکس کمیٹی اجلاس میں دیگر انٹیلی جنس اداروں کے سربراہان بھی شرکت کریں گے۔ اجلاس میں دہشت گردی کے خلاف کیے گئے اقدامات پر بریفنگ دی جائے گی۔

 

Leave A Comment

Advertisement