تازہ ترین

لاہور میں ایل پی جی کی قیمت 350 روپے فی کلو سے تجاوز کر گئی۔چیئرمین ایل پی جی ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایل پی جی کی بلیک مارکیٹنگ جاری ہے، انتظامیہ کسی کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لے رہی۔کسی جگہ بھی ایل پی جی سرکاری قیمت پر دستیاب نہیں، گیس مافیا کے سامنے حکومت بے بس ہو کر رہ گئی ہے۔پہاڑی علاقوں میں گیس 400 روپے فی کلو پر فروخت ہو رہی ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement