تازہ ترین

تکنیکی اور آپریشنل وجوہات کے باعث 6 پروازیں منسوخ ہوگئیں۔ منسوخ ہونے والی پروازوں میں کراچی سے لاہورآنے والی ایئربلیو کی پرواز پی اے  208 اور 406 شامل ہیں،کراچی سے لاہورآنے والی ایئر بلیو کی پرواز پی اے 402 چار گھنٹے تاخیر کا شکارہوگئی،وہ اب دوپہر 12کے بجائے 4 بجے روانہ ہوگی۔کراچی سے جدہ جانے والی فلائی ناس کی پروازایکس وائے 368 اورکراچی سے لاہورجانے والی سیرین ایئر کی پروازیں ای آر 524اور522 بھی منسوخ ہوگئیں۔

Leave A Comment

Advertisement