تکنیکی اور آپریشنل وجوہات کے باعث اندرون و بیرون ملک 8پروازیں منسوخ
تکنیکی اور آپریشنل وجوہات کے باعث اندرون اور بیرون ملک 8پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ق کراچی سے دوحہ قطر ایئر ویز کی پرواز کیوآر 611منسوخ کردی گئی، اسی طرح کراچی سے لاہور سیرین ایئر کی پرواز ای آر 524،522،کراچی سے اسلام آباد سیرین ایئر کی پرواز ای آر 504،502منسوخ کر دی گئی۔ کراچی سے اسلام آباد ایئر سیال کی پرواز پی ایف 125اورکراچی سے لاہورایئر سیال کی پرواز پی ایف 143،145منسوخ کر دی گئی۔
Leave A Comment