وزیراعظم کل سعودی عرب روانہ ہونگے
وزیراعظم شہباز شریف کل سعودی عرب روانہ ہونگے۔ وزیراعظم سعودی عرب میں او آئی سی سربراہان مملکت کے ہنگامی اجلاس میں 11 نومبر کو شرکت کریں گے۔ سعودی عرب کے 2 روز دورے میں وفاقی وزرا ءاسحاق ڈار اور عطاء تاڑر بھی ان کے ہمراہ ہونگے۔
Leave A Comment