تازہ ترین

اسموگ اور انتظامی مسائل کے باعث 6 پروازیں منسوخ اور 29 آمد و روانگی میں تاخیر شکار ہو گئیں۔فلائٹ آپریشن کے مطابق لاہور سے ریاض کی پی آئی اے کی پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔اسموگ سے ملتان اور فیصل آباد کا فلائٹ اپریشن آج بھی متاثر ہے، 4 پروازوں میں تاخیر ہوئی ہے۔اسموگ کی وجہ سے فیصل آباد سے دبئی کی پرواز 3 گھنٹے تاخیر کا شکار ہے۔اس کے علاوہ کراچی سے دبئی کی پرواز پی کے 213 ڈھائی گھنٹے تاخیر سے روانہ ہوئی ہے

 

Leave A Comment

Advertisement