تازہ ترین

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے سوا باقی ملک کے لیے بجلی کی قیمت ایک روپے 28 پیسے فی یونٹ سستی کردی۔نیپرا نے بجلی کی قیمت میں کمی کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق بجلی کی قیمت میں تنزلی ستمبر 2024 کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں کی گئی ہے۔ بجلی صارفین کو قیمت میں کمی کا ریلیف نومبر کے بلز میں ملے گا۔ بجلی کی قیمت میں کمی کا اطلاق کے الیکڑک صارفین پر نہیں ہوگا۔

Leave A Comment

Advertisement