انٹر بینک: ڈالر 277 روپے 80 پیسے ہو گیا
انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں ڈالر کا بھاؤ 5 پیسے کم ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر کا بھاؤ 5 پیسے کم ہو کر 277 روپے 80 پیسے ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 277 روپے 85 پیسے کا تھا۔
Leave A Comment