تازہ ترین

پاکستان سٹاک ایکسچینج اتار چڑھاؤ کے بعد شدید مندی کا شکار، بروکرز کے اربوں روپے ڈوب گئے۔ کاروباری دن کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس 1319 پوائنٹس کمی سے 88 ہزار 966 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری روز کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس 577 پوائنٹس کی کمی کیساتھ 90 ہزار 286 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Leave A Comment

Advertisement