تازہ ترین

قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح 11 بجے ہو گا۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد میں اضافے کا بل کل پیش نہیں ہو گا، ججز کی تعداد میں اضافے پر حکمران اتحاد میں اتفاق نہ ہو سکا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ججز کی تعداد میں اضافے پر اتفاق رائے کے بعد آئندہ ہفتے بل ایوان میں پیش کئے جانے کا امکان ہے۔

Leave A Comment

Advertisement