چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں فل کورٹ اجلاس شروع
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں فل کورٹ اجلاس شروع ہو گیا۔اجلاس میں ججز کے تحفظات سمیت مختلف عدالتی امور زیرغور آئیں گے،جسٹس منصور علی شاہ کے علاوہ تمام ججز اجلاس میں شریک ہیں ۔ اجلاس میں اہم انتظامی فیصلے متوقع ہیں، اس کے علاوہ فل کورٹ اجلاس میں عدالتی اصلاحات پر بھی غور کیا جائے گا۔
Leave A Comment