تازہ ترین

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کے فلائٹ اسٹیورڈ کی موبائل فون اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی گئی۔پی آئی اے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ فلائٹ اسٹیورڈ نے کینیڈا سے اسلام آباد کی پرواز میں 16 موبائل فون اسمگل کرنے کی کوشش کی۔ فلائٹ اسٹیورڈ کو شوکاز جاری کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے، تسلی بخش جواب نہ ملنے کی صورت میں انہیں ملازمت سے برطرف کیا جائے گا۔

 

Leave A Comment

Advertisement