تازہ ترین

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور نے جسٹس یحییٰ آفریدی کی تقریبِ حلف برداری میں شرکت کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور ایوانِ صدر میں چیف جسٹس کی حلف برداری میں شریک ہوں گے۔حلف برداری میں شرکت کے لیے علی امین گنڈاپور 10 بجے پشاور سے روانہ ہوں گے۔

واضح رہے کہ جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس کے عہدے کا حلف آج اٹھائیں گے۔

 

Leave A Comment

Advertisement