تازہ ترین

اسلام آباد کے علاقے شہزاد ٹاؤن کی حدود میں مبینہ مقابلے میں 2 ڈاکو مارے گئے۔مقابلہ تھانہ شہزاد ٹاؤن کی حدود میں مقابلہ ہوا، ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوئے۔مارے گئے ڈاکوؤں کی فائرنگ سے گزشتہ روز اے ایس آئی سدھیر احمد شہید اور اہلکار جعفر جہانگیر زخمی ہوئے تھے۔

 

Leave A Comment

Advertisement