تازہ ترین

اسرائیل کے ایران پر حملے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ، خام تیل کی قیمت 10 فیصد تک بڑھ گئی۔ایران پر اسرائیلی حملے کے سبب عالمی منڈی میں خام تیل قیمت میں 10 فیصد تک اضافہ ہوگیا ہے،برینٹ خام تیل 76 ڈالر فی بیرل کی سطح پر موجود ہے جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی 75 ڈالر فی بیرل میں فروخت کیا جارہا ہے۔ 

 

Leave A Comment

Advertisement