تازہ ترین

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے،جہاں دوران ٹریڈنگ 900سےزائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا،جس کے بعد انڈیکس ایک لاکھ 22 ہزار 558 پوائنٹس پر پہنچ گیا ہے،سرمایہ کاروں اور مالیاتی اداروں کی نظریں بجٹ پر ہیں۔

 

Leave A Comment

Advertisement