تازہ ترین

فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر )نے ٹیکس گزاروں  کی سہولت کیلئےنیا سسٹم متعارف کروا دیا۔ایف بی آر کے مطابق کاروباری افراد کو  گھر بیٹھے این ٹی این بنوانے، بائیو میٹرک ویری فکیشن سے متعلقہ مسائل کا حل ملے گا ۔ ٹیکس ریٹرن جمع کروانے اور پی او ایس سے متعلقہ مسائل کا حل جاننے کی سہولت دستیاب ہو گی ۔ٹیکس گزار بذریعہ ای میل رہنمائی حاصل کر سکیں گے۔ شہری  اپنی شکایات بھی درج کروا سکیں گے ۔ ایف بی آر ماہرین بذریعہ ویڈیو کال ٹیکس گزاروں کو ان کے مسائل کا حل بتائیں گے۔

 

Leave A Comment

Advertisement