تازہ ترین

قومی اسمبلی کا اجلاس دو روزکے وقفے کے بعد آج صبح 11 بجے دوبارہ منعقد ہو رہا ہے۔ اجلاس میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب وفاقی بجٹ 26-2025 پر جاری بحث کو سمیٹیں گے۔وزیر خزانہ اپنی تقریر میں بجٹ پر اٹھائے گئے نکات اور تجاویز کا جواب دیں گے، جبکہ متوقع ہے کہ بجٹ کی منظوری 27 جون کو دی جائے گی۔قومی اسمبلی میں بجٹ پر بحث کا سلسلہ کئی دنوں سے جاری ہے، جس میں اپوزیشن اور حکومتی ارکان نے مختلف تجاویز، تنقید اور ترامیم پیش کیں۔

 

Leave A Comment

Advertisement