تازہ ترین

  راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا اور گرمی کا زور بھی ٹوٹ گیا۔ راولپنڈی میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے ، شمس آباد 15، سیدپور میں 27 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔بارش سے گرمی اور حبس میں کمی آگئی۔محکمہ واسا کے مطابق  نالہ لئی میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق ہے، بارش کے پیش نظر انتظامات مکمل ہیں۔محکمہ واسا کا کہنا ہے کہ نشیبی علاقوں میں عملہ اور مشینری تعینات ہے، راولپنڈی میں رین ایمرجنسی نافذ ہے۔

Leave A Comment

Advertisement