پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان،241 پوائنٹس کی کمی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی رجحان دکھائی دے رہا ہے۔بازارِ حصص کا 100 انڈیکس 241 پوائنٹس کی کمی سے 1 لاکھ 16 ہزار 533 پر آ گیا۔آج اب تک کے کاروبار کے دوران انڈیکس 1 لاکھ 17 ہزار 368 پوائنٹس کی بلندی پر بھی پہنچا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 1 لاکھ 16 ہزار 775 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
Leave A Comment