تازہ ترین

لاہورسے کراچی جانیوالی کراچی ایکسپریس کی زد میں آکر55 سالہ شخص جاں بحق‘ شناخت نہ ہونے پرنعش ہسپتال کے سردخانہ منتقل کردی گئی , لاہورسے کراچی جانیوالی کراچی ایکسپریس کی زد میں آکر چک37اے فیرروزہ کے نزدیک55سالہ شخص زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پرہی دم توڑگیا۔اطلاع ملنے پرپولیس نے موقع پرپہنچ کرٹرین کی زد میں آکرہلاک ہونے والے55سالہ شخص کی شناخت کی کوشش کی تاہم شناخت نہ ہونے پرنعش ہسپتال کے سردخانہ منتقل کرنے کے بعدورثاء کی تلاش شروع کردی۔

Leave A Comment

Advertisement