تازہ ترین

پینے کے لیے پانی بھر کر گھر جانے والے موٹر سائیکل سوار سامنے أنے والے تیز رفتار ڈالے سے ٹکرا گیے ریسکیو1122 کا 33سالہ ریسکیوراہلکارجنید عارف بیٹے اور بھتیجے کے ہمراہ موٹر سائکل پر سوار ہوکر پانی بھر کر اپنے گھر واقع امین گڑھ روڈ پر ارہے تھےکہ سامنے انے والا ڈالا موٹر سائیکل پر چڑھ گیا تین سالا بیٹا جنید موقع پر جان کی بازی ہار گیا جبکہ والد جنید عارف اور چودہ سالہ زین کو زخمی حالت میں شیخ زید ہسپتال داخل کیا گیا جہاں جنید عارف زخموں کی تاب نہ لاتے ہوے دم توڑ گیا 14سالہ زین زخمی حالت میں شیخ زید ہسپتال میں زیر علاج ہے

Leave A Comment

Advertisement