تازہ ترین

بھائی نے18سالہ بہن کوکالی قراردیکرفائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتاردیا‘ ملزم فرار‘ پولیس نے مقتولہ کی نعش قبضہ میں لے موقع سے اہم شواہد تحویل میں لے کرپوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کردی‘ چاہ یارو والا موضع سونک کے رہائشی بلال خان نے اپنی18سالہ ہمشیرہ علیشبہ کوکالی قراردے کرفائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتاردیا اورخود آلہ قتل سمیت موقع سے فرارہوگیا‘ پولیس نے نعش تحویل میں لے کرپوسٹ مارٹم کے بعد تدفین کیلئے ورثاءکے حوالے کرنے کے بعد مقدمہ درج کرکے فرارہوجانے والے ملزم کی تلاش شروع کردی۔

Leave A Comment

Advertisement