تازہ ترین

صادق آباد کے نواحی علاقے چک 158 کے قریب مسلحہ افراد کی فائرنگ سے 1 شخص موقع پر جاں بحق 2 زخمی ہوگئے تینوں افراد فیکٹری سے مزدوری کے بعد گھر واپس جا رہے تھے شبیر احمد ولد محمد علی موقع پر جاں بحق ہو گیا جبکہ عبدالرحمن اور حیدر علی شدید زخمی ہو گئے،پولیس کی بھاری نفری فائرنگ کر کے فرار ہونے والے ملزمان کی تلاش جاری رکھے ہوئے ہے۔

Leave A Comment

Advertisement