میانوالی: سی ٹی ڈی سے مقابلے میں 3 دہشت گرد مارے گئے، 6 فرار
میانوالی میں سی ٹی ڈی سے مقابلے کے دوران 3 دہشت گرد مارے گئے جبکہ 6 فرار ہوگئے۔ دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ ہوا تھا، مارے گئے دہشت گردوں سے رائفلیں، 3 دستی بم، گولیاں اور بارودی مواد ملا ہے۔فرار ہونے والے دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن اور ہلاک دہشت گردوں کی شناخت کا عمل جاری ہے۔
Leave A Comment