تازہ ترین

گھریلوناچاقی‘ جھگڑوں‘ بیروزگاری اور والدین کی ڈانٹ سے دلبرداشتہ دوخواتین سمیت 4 افراد کا اقدام خودکشی‘ طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل۔  محمدپور کے رہائشی 16سالہ ارسلان‘ بھٹہ واہن کی رہائشی 38سالہ عروسہ‘ باغو بہار کی رہائشی 35سالہ عذرہ اور بسم اللہ پور کے رہائشی 45سالہ اقبال کو اقدام خودکشی کرنے پر ورثاء نے طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا جہاں موجود ذرائع نے بتایا کہ ان افراد نے گھریلوناچاقی‘ جھگڑوں‘ بیروزگاری اور والدین کی ڈانٹ سے دلبرداشتہ ہوکر اقدام خودکشی کیا جنہیں ہسپتال میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

Leave A Comment

Advertisement