تازہ ترین

کراچی میں اورنگی ٹاؤن نمبر 15 میں اربن ہسپتال کے قریب فائرنگ سے ایک خاتون جاں بحق ہوگئی۔فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہونیوالی خاتون کی لاش کو عباسی شہید ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق خاتون کی شناخت 40 سالہ فریدہ کے نام سے ہوئی ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement