تازہ ترین

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے۔بازارِ حصص کے بینچ مارک 100 انڈیکس میں 176 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 176 پوائنٹس میں اضافے سے ایک لاکھ 14 ہزار 240 پر آ گیا۔آج اب تک کے کاروبار کے دوران انڈیکس ایک لاکھ 14 ہزار 366 پوائنٹس کی بلندی پر بھی پہنچا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس ایک لاکھ 14 ہزار 63 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

 

Leave A Comment

Advertisement