تازہ ترین

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کے بھاؤ میں آج بھی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1 ہزار 600 روپے کی کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 3 لاکھ 49 ہزار 400 روپے ہوگیا ہے۔ ملک میں 10 گرام سونے کا بھاؤ 1 ہزار 371 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 99 ہزار 554 روپے ہو گیا۔عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 16 ڈالرز کم ہوکر 3 ہزار 274 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔

 

Leave A Comment

Advertisement